Advertisement

امریکی صدر کا اس سال افغانستان   سے افواج نکالنے کا فیصلہ

امریکی صدر بائیڈن  نے اس سال 11 ستمبر  تک افغانستان  سے افواج  نکالنے  کا فیصلہ کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی صدر بائیڈن  اپنے فیصلے کا اعلان کر سکتے ہیں۔

صدر بائیڈن  نے کہا کہ افغانستان میں2500 سے زائد امریکی فوج موجود ہیں۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کی جانب سے  خبر پر کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے۔

امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ صدر بائیڈن جنگ کو قومی  مفاد  کے خلاف  سمجھتے ہیں، فوج نکالنے کا مطلب  یہ نہیں کہ امریکا افغانستان  کو چھوڑ دے گا بلکہ افغان  حکومت  کے ساتھ  سفارتی  تعلق میں رہیں گے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کل جماعت اسلامی گندم کی خریداری کے معاملے پر احتجاج کرے گی، حافظ نعیم الرحمان
پاکستانی حجاج کیلئے حج ایپ متعارف
پاکستان کا خلائی سفر ایک بار پھر شروع!
آئی ایم ایف نے پاکستان کو جنگ زدہ ملک بنا دیا ہے، شعیب شاہین
صدرآصف زرداری سے آزادکشمیر کے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
Next Article
Exit mobile version