
وزیر خزانہ حماد اظہر نے کہا ہے کہ معاشی پیداوار استحکام کی بنیاد پر ترقی کرے گی۔
تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ حماد اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ہم اپنے ٹارگٹس حاصل کرنے کے لئے پراعتماد ہیں، اس سال ریونیو میں بہترین اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
Pakistan’s economy will this year grow at a faster rate than earlier forecasts.
Starting from next fiscal year, we will be targeting an even higher growth rate that may exceed 4% per annum.
AdvertisementThis growth will not be based on deficits or depleting reserves but will be sustainable
— Hammad Azhar (@Hammad_Azhar) April 6, 2021
اپنے پیغام میں حماد اظہر نے کہا کہ ٹیکس بچانے، ٹیکس چوری کیخلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔
وزیر خزانہ حماد اظہر نے مزید کہا کہ ہم ٹیکس نظام کا دائرہ کار بڑھانے کو ترجیح دیں گے جبکہ ٹیکس دائرہ کار کو بڑھانے کے لئے ٹھوس پروگرامز بھی لائیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News