ملکہ برطانیہ نے پاکستانی نژاد برطانوی شہری فاروق حکیم کو اہم عہدے پر تعینات کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اب فاروق حکیم نیو کاسل سے ملکہ برطانیہ کے سال 2021-2022 کے لئے نمائندے ہوں گے۔
فاروق حکیم گزشتہ تیس سال میں برطانیہ کی صف اوّل کمپنیوں میں ایگزیکٹو عہدوں پر ذمہ داریاں سر انجام دے چکے ہیں۔
فاروق حکیم کا آبائی تعلق آزاد کشمیر کے علاقے چکسواری سے ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement