Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیمرا نے ٹی ایل پی کی ہرقسم کی میڈیاکوریج پر پابندی لگادی

Now Reading:

پیمرا نے ٹی ایل پی کی ہرقسم کی میڈیاکوریج پر پابندی لگادی
پیمرا

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی(پیمرا) نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)کی ہرقسم کی میڈیا کوریج پر پابندی لگا دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پیمرا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حکومت نے دہشتگردانہ کارروائوں کے باعث ٹی ایل پی پر پابندی لگائی ہے، تمام ٹی وی چینلز اور ایف ایم ریڈیو اسٹیشنز کو اس حوالے سے ہدایت جاری کردی گئی ہے۔

پیمرا کے مطابق حکومت نے تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم قرار دیا ہے،پیمرا کے ریگولیشن اورضابطہ اخلاق پیمرا آرڈیننس 2002 کے سیکشن 27 کے تحت کالعدم جماعتوں کی میڈیا کوریج پر پابندی ہے۔

پیمرا کی جانب سے جاری بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ٹی وی چینلز، ایف ایم ریڈیو ٹی ایل پی کی کوریج نہیں کرسکیں گے، پابندی کا اطلاق خبروں اور کرنٹ افیرز کے پروگراموں پر بھی ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے
سیکیورٹی فورسز سے متعلق بیان ، محسن نقوی کا سہیل آفریدی سے معافی کا مطالبہ
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر