Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ مرینہ خان بھی عالمی وبا کا شکار ہوگئیں

Now Reading:

اداکارہ مرینہ خان بھی عالمی وبا کا شکار ہوگئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مرینہ خان بھی عالمی وبا کا شکار ہوگئیں ہیں۔

کورونا وائرس کی تیسری لہر میں شکار ہونے کی اطلاع اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں دی ہے۔

مرینہ خان نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے مداحوں اور دوستوں کے لیے خصوصی ویڈیو پیغام بھی جاری کیا۔

اداکارہ نے ویڈیو میں بتایا کہ وہ 14 دن تک اپنے کمرے میں اکیلی ہی رہیں گی کیونکہ وہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Marina Khan (@therealmarinakhan)

کورونا کے حوالے سے اداکارہ نے بتایا کہ میں نے خود کو بہت بچایا لیکن بدقسمتی سے میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

اداکارہ نے کورونا علامات کے بارے میں بتایا کہ مجھے کبھی بخار چڑھتا اور کبھی اُترتا جبکہ سر کا درد اب پہلے سے کم ہوگیا ہے۔

Advertisement

دوسری جانب انہوں نے بتایا کہ میں پہلے کورونا وائرس کو اتنا سنجیدہ نہیں لیتی تھی لیکن میں جب سے وائرس کی شکار ہوئی ہوں تب سے خوفزدہ ہوگئی ہوں۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ لوگوں کی باتوں میں نہ آئیں اور کورونا وائرس کو سنجیدہ لیتے ہوئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی پاکستان شوبز انڈسٹری کے کئی فنکار کورونا وائرس کا شکار ہوچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر