Advertisement

پاکستان میں مزید 5229 افراد میں کورونا کی تشخیص

مزید 3756

پاکستان میں آج  مزید 5229 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 747079 تک پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 5229 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 561 اسلام آباد میں 575،  پنجاب میں 2732 ، خیبرپختونخوا میں 1061، گلگت بلتستان میں 11، بلوچستان میں 82 جبکہ آزاد کشمیر میں 167 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کوروناوائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اس وقت سندھ میں 271523 ، بلوچستان میں 20760 ، خیبرپختونخوا میں 104480 ،اسلام آباد میں 68665 ، گلگت بلتستان میں 5174 ، پنجاب میں 261173 اور آزاد کشمیر میں 15304 مریض موجود ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل ترجمان محکمہ صحت سندھ کے جاری اعداد و شمار کے مطابق سندھ بھر میں 561 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد سندھ بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 271523 ہوگئی ہے۔

دوسری جانب پنجاب میں 2732 افراد میں کوروناوائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد صوبے بھر میں کورونا وائرس کے کل کیسز کی تعداد 261173 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کل جماعت اسلامی گندم کی خریداری کے معاملے پر احتجاج کرے گی، حافظ نعیم الرحمان
پاکستانی حجاج کیلئے حج ایپ متعارف
پاکستان کا خلائی سفر ایک بار پھر شروع!
آئی ایم ایف نے پاکستان کو جنگ زدہ ملک بنا دیا ہے، شعیب شاہین
صدرآصف زرداری سے آزادکشمیر کے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
Next Article
Exit mobile version