
کراچی میں ڈیفنس پولیس اسٹیشن نے پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ڈیفنس پولیس نے ٹریفک سگنل پر بھیک مانگنے والے 5 بھکاریوں کو تحویل میں لے لیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ پانچوں پیشہ ور بھکاری لوگوں کو تنگ کررہے تھے۔
پولیس نے بھکاریوں کے خلاف ایکشن لیتے ہوۓ بھکاریوں کو پکڑ کر ایدھی سینٹر کے حوالے کردیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement