Advertisement

اسپیکر کو جو کہا جذبات میں نہیں بلکہ حقیقت میں کہا، شاہد خاقان

مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ میں نے اسپیکر کو جو کہا جذبات میں نہیں بلکہ حقیقت میں کہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ ایوان بات کرنے کے لیے ہوتا ہے، کوئی بات نہیں کرنے دے گا تو اس کے لیے میرے پاس کوئی عزت نہیں ہے۔

انہوں نے کہاکہ اسپیکر کے نوٹس کا جواب جلد دوں گا۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں قومی اسمبلی اجلاس کے دوران سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے درمیان تلخ کلامی ہوئی تھی۔

لیگی رہنما نے اسپیکر کے روسٹرم کے سامنے پہنچ کر انہیں جوتا مارنے کی دھمکی دی تھی۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی
انوسٹی گیشن سسٹم میں کرپشن کا خاتمہ ضروری امر ہے، مریم نواز
وزیر اعظم آج ملک میں تعلیمی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کرینگے
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان کے لیے 1.1 ارب ڈالر کی منظوری دے دی
پاکستان کے لیے آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری، ذرائع
Next Article
Exit mobile version