عالمی وبا کورونا وائرس دنیا کو تقسیم کررہا ہے، شنیرا اکرم
سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا نے عالمی وبا کورونا وائرس...
سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا کو آسٹریلیا میں پاکستان کی یاد ستانے لگی ہے۔
شنیرا نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر خصوصی پیغام شیئر کیا ہے۔
Missing you PAKISTAN! Please stay safe everyone 🇵🇰❤️
Advertisement— Shaniera Akram (@iamShaniera) April 5, 2021
شنیرا اکرم نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ ’مجھے پاکستان بہت یاد آرہا ہے۔‘
انہوں نے پاکستانیوں سے درخواست کی کہ ’برائے مہربانی اپنا خاص خیال رکھیں۔‘
شنیرا اکرم کے اس ٹوئٹ نے پاکستانیوں کو خوش کردیا۔
ٹوئٹر صارفین شنیرا کے اس ٹوئٹ پر دلچسپ تبصرے بھی کررہے ہیں۔
شنیرا اکثر سوشل میڈیا پر پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کرتی رہتی ہیں۔
واضح رہے کہ وسیم اکرم کی اہلیہ اور اُن کی بیٹی عائلہ اکرم اس وقت آسٹریلیا میں موجود ہیں جبکہ وسیم اکرم پاکستان میں ہیں۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News