
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکارعمران اشرف نے بتا دیا کہ ان کے 6 مشہور ترین کردار کونسے ہیں۔
اداکارعمران اشرف ڈراموں میں ادا کیے گئے 6 بہترین کرداروں پر مشتمل ایک پینٹنگ سوشل میڈیا انسٹاگرام پر شیئر کر دی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس پینٹنگ کے کیپشن میں انہوں نے لکھا ہے کہ ’کچھ کامیاب اور کچھ ادھوری کوششیں،‘ اس پینٹنگ کو اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔
عمران اشرف ایک سادہ لوح اور عاجزی و انکساری سے پیش آنے والے اسٹار ہیں، یہی وجہ ہے کہ عمران اشرف سے اُن کے مداح بے پناہ محبت کرتے ہیں۔
اپنے کیریئر کے آغاز میں طرح طرح کی حوصلہ شکن باتیں اور اداکاری میں نقص سننے کے بعد بھی عمران اشرف نے اپنے شوق اور یقین کا سفر جاری رکھا اور آج وہ ہر دل میں دھڑکتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News