Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانیوں کو افطار میں سب سے زیادہ کیا چیز کھانا پسند ہے؟ سروے نتائج نے سب کو حیران و پریشان کردیا

Now Reading:

پاکستانیوں کو افطار میں سب سے زیادہ کیا چیز کھانا پسند ہے؟ سروے نتائج نے سب کو حیران و پریشان کردیا

رمضان المبارک کے حوالے سے پاکستانیوں کی آراء پر مبنی نیا سروے جاری کردیا گیا ہے۔

عوامی آراء جاننے والے ادارے پلس کنسلٹنٹ نے یہ سروے کیا کہ پاکستانیوں کو افطار میں سب سے زیادہ کیا چیز کھانا پسند ہے۔

سروے میں 2 ہزار سے زائد شہریوں نے رائے کا اظہار کیا جس کے مطابق 55 فیصد پاکستانیوں نے افطاری میں پہلی پسند فروٹ چاٹ کو قرار دے دیا ہے۔

جبکہ پکوڑے 52 فیصد کے ساتھ دوسرے نمبر پر اور سموسمہ و رول 24 فیصد کے ساتھ پسندیدگی میں تیسرے نمبر پر نظر آئے۔

افطاری میں پانی کے بعد 47 فیصد نے لال شربت کو سب سےزیادہ پسند کیا ہے۔

Advertisement

جبکہ 34 فیصد نے لیموں پانی اور 16 فیصد نے چائےکو افطاری میں ترجیح دی۔

سحری میں 72 فیصد پاکستانیوں نے سالن اور 50 فیصد نے روٹی کھانے کا کہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر