یہ میں ہوں یہ میری شادی ہو رہی ہے، شادی میں ایسی ویڈیوز بنانے کی رسم میں ہوا اضافہ جس نے سب کو اس بخار میں مبتلا کر دیا
یہ میں ہوں یہ میری شادی ہو رہی ہے، شادی میں ایسی...
پاوری گرل دنانیر کی گلوکاری کے بھی سوشل میڈیا پر چرچے شروع ہو گئے۔
پاوری گرل کے نام سے شہرت پانے والی دنانیر مبین نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اپنی نئی ویڈیو شیئر کی ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
دنانیر مبین کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں وہ مشہور بالی ووڈ گانا اگر تم ساتھ ہو گنگناتی نظر آرہی ہیں۔
مذکورہ ویڈیو میں دنانیر اپنی سُریلی آواز میں اور بڑے ہی شاندار انداز میں گانا اگر تم ساتھ ہو گنگنا رہی ہیں۔
اس سے قبل دنانیر مبین کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں وہ مشہور بالی ووڈ گانا ’کھوگئے ہم کہاں‘ گنگنا رہیں تھیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
دنانیر نے ویڈیو کی کیپشن میں لکھا کہ ’میں ایک طویل عرصے سے یہ گانا گنگنانے کا سوچ رہی تھی اور آخرکار میں نے گنگنا لیا۔‘
گزشتہ ماہ سوشل میڈیا پر ایک مختصر ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں ایک دنانیر نامی نوجوان لڑکی پاکستان کے شمالی علاقے نتھیا گلی میں اپنے دوستوں کے ساتھ موجود تھی اور وہاں اُس نے صرف یہ تین جملے کہے تھے۔
یہ ہماری کار ہے، یہ ہم ہیں اور یہاں پاوری ہورہی ہے
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
دنانیر کا یہ انداز سوشل میڈیا صارفین کو اس قدر بھایا کہ رات و رات اس پر سینکڑوں ویڈیوز بنا ڈالیں اور صرف پاکستان ہی نہیں سرحد کے اُس پار بھارت میں بھی بالی ووڈ اسٹارز پاوری کرنے لگے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News