ندا یاسر کا اپنی شادی میں ہونے والے خرچے سے متعلق اہم انکشاف
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اور میزبان ندا یاسر اپنی مرحومہ والدہ کا ذکر کرتے ہوئے نجی پروگرام میں رونے لگیں۔
حال ہی میں ندا یاسر نے نجی پروگرام میں اپنے شوہر یاسر کے ساتھ شرکت کی اور دلچسپ گفتگو کی۔

پروگرام کے دوران میزبان نے ندا کی مرحومہ والدہ کا ذکر چھیڑا جس پر ندا یاسر اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں۔
دورانِ پروگرام اداکارہ ندا یاسر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امی کا ذکر نہیں کرتی ہوں کیونکہ اگر کرتی ہوں تو دِل بھر آتا ہے۔
دوسری جانب میزبان نے اداکارہ ندا سے کہا کہ آپ کی شکل اپنی امی سے ملتی ہے۔
میزبان کی اس بات پر اداکارہ نے نفی کرتے ہوئے کہا کہ نہیں میں امی سے نہیں ملتی بلکہ اپنے ابو سے ملتی ہوں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
