
مارول کی پہلی فلم ’شیانگ چی اینڈ دی لیجنڈ آف دی ٹین رنگز ‘کا پہلا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق یہ مارول کی پہلی فلم ہے جس میں مارشل آرٹ کا بھرپور مظاہرہ کیا جائے گا۔
اس فلم میں سیمو لیو نے ہیرو کا کردار ادا کیا ہے جبکہ اوکوا فینا بھی اہم کردار میں نظر آئیں گی۔
فلم 3 ستمبر 2021 کو فلم بینوں کے لیے ریلیز کردی جائے گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement