تُرک اداکار انگین آلتان فوٹو گرافر بن گئے
تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں ’ارطغرل‘ کا مرکزی کردار ادا کرنے والے...
ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کے سیزن 3 اور 4 میں عالیار بے کا کردار ادا کرنے والے جیم اوچان شُوٹنگ کے دوران شدید زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار اپنے نئے پروجیکٹ کی شُوٹنگ میں مصروف تھے۔
حادثے کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے، اسپتال منتقل کیے جانے پر پتہ چلا کہ اُن کے ہاتھ میں فریکچر ہوا ہے۔
مداحوں کی جانب سے اداکار کی جلد صحتیابی کے پیغامات شیئر کیے جارہے ہیں۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News