Advertisement
Advertisement
Advertisement

اپوزیشن حکومت کے لیے کوئی خطرہ نہیں ہے ، شیخ رشید

Now Reading:

اپوزیشن حکومت کے لیے کوئی خطرہ نہیں ہے ، شیخ رشید

وفاقی وزیرداخلہ  شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن حکومت کے لیے کوئی خطرہ نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے ترجمانوں اور حکومتی رہنماوں کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے رمضان المبارک میں بھر پور ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

شیخ رشید نے کہا کہ وزیراعظم نےاجلاس میں وزیر خزانہ کو ہدایت کی  کہ عوام  کو رمضان میں آٹا ، چینی سمیت دیگر اشیاء سستی فراہم کریں گے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ اشیائے خوردو نوش کی فراہمی سستے داموں یقینی بنائی جائے۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے اجلاس میں اپوزیشن کو اگنور کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔

Advertisement

میڈیا سے بات چیت کے دوران شیخ رشید نے بتایا کہ  وزیراعظم نے وزیر خزانہ کو یہ ہدایت بھی کی کہ چینی آٹا اور دالوں کی قیمتوں میں کمی لانے کے لیے اقدامات کیے جائیں گے۔

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے  مزید کہا کہ حکومتی اقدامات اور کارکردگی کو بھرپور طریقے سے اجاگر کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر