متحدہ عرب امارات کا پہلا مریخ مشن ملتوی
متحدہ عرب امارات کا پہلا مریخ مشن موسم کی خرابی کے باعث...
متحدہ عرب امارات کے پہلے ایٹمی بجلی گھر نے کمرشل بنیادوں پر کام کا آغاز کر دیا ہے۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے منگل کو ٹوئٹر پر تصاویر کے ساتھ یہ اعلان کیا۔
شیخ محمد بن راشد نے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’عرب دنیا کے پہلے ایٹمی پاور پلانٹ سے پہلا میگاواٹ نیشنل گرڈ میں شامل کر لیا گیا۔
جبکہ ابوظبی کے ولی عہد شہزادہ محمد بن زید النہیان کا کہنا تھا کہ یہ ملک کے لیے ایک تاریخی سنگ میل ہے جو رواں سال اپنے قیام کی پچاسویں سالگرہ منا رہا ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News