Advertisement
Advertisement
Advertisement

حریم شاہ کی بھارتی اداکار گووندا کے ہمراہ ویڈیو وائرل ہوگئی؟

Now Reading:

حریم شاہ کی بھارتی اداکار گووندا کے ہمراہ ویڈیو وائرل ہوگئی؟
حریم شاہ

پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ حریم شاہ کی بھارتی اداکار گووندا کے ہمراہ ویڈیو کے چرچے سوشل میڈیا پر چل رہے ہیں۔

 ٹک ٹاکر حریم شاہ کی اب بھارتی فلم اسٹار گووندا کے ہمراہ ویڈیو سوشل میڈیا پر زیرگردش ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hareem shah (@hareem.shah_official_account)

Advertisement

اداکارہ نے یہ ویڈیو مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ اسنیک ویڈیوز پر بنائی، اور اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر بھی کی ہے۔

حریم شاہ نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اپنی دیگر پوسٹس کی طرح اس پر بھی کمنٹ سیکشن بند کر رکھا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ کوئی بھی انسٹاگرام صارف ان کی پوسٹ پر کمنٹ کر کے اپنا اظہارِ خیال نہیں کرسکتا۔

حریم شاہ کی جانب سے گووندا کے ہمراہ دو ویڈیوز شیئر کی گئی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Hareem shah (@hareem.shah_official_account)

تاہم یہ نہیں معلوم کہ آیا وہ ان کے ہمراہ کسی پراجیکٹ میں مصروف ہیں یا بس انہوں نے بطور مداح گووندا سے ملاقات کی ہے۔

ویڈیوز میں حریم شاہ کے ہمراہ ان کی قریبی دوست صندل خٹک بھی موجود ہیں۔

Advertisement

 ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صندل خٹک اور حریم شاہ کے ہمراہ گووندا سیلفیز لینے میں مصروف ہیں۔

واضح رہے کہ حریم شاہ نے ویب سیریز ’راز‘ سے اداکاری کی دنیا میں بھی قدم رکھ لیا ہے۔

ویب سیریز ’راز‘ کے 55 سیکنڈ دورانیے پر مشتمل ٹریلر میں حریم شاہ کی مفتی عبدالقوی کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو بھی شامل ہے۔

’راز‘ کی ہدایتکاری اسد علی زیدی نے دی ہے، یہ ویب سریز اردو فلکس پر پیش کی جائیگی ۔

یہ واضح نہیں ہے کہ ’راز‘ کی کہانی حریم شاہ کی ذاتی زندگی پر مبنی ہے یا نہیں تاہم ٹریلر سے ایسا ظاہر ہوتا ہے کہ سیریز کی کہانی ان کی زندگی سے متاثر ہوکر بنائی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر