Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف بھارتی اداکارہ بھی عائزہ خان کے حسن کی دیوانی ہوگئیں

Now Reading:

معروف بھارتی اداکارہ بھی عائزہ خان کے حسن کی دیوانی ہوگئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ عائزہ خان کے حُسن پر بھارتی اداکارہ بھی فدا ہوگئیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ڈراموں میں حیرت انگیز اداکاری کرکے لاکھوں دلوں پر راج کرنے والی داکارہ عائزہ خان کی خوبصورتی کے چرچے سرحد پار بھی شروع ہوگئے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

Advertisement

عائزہ خان سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر زیادہ متحرک رہنے والی اورہتی ہیں اپنی دلکش تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی  رہتی ہیں۔

حال ہی میں عائزہ خان نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی کچھ نئی تصویریں شیئر کی ہیں جن میں اُنہوں نے خوبصورت میکسی زیب تن کی ہوئی ہے۔

انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویروں میں عائزہ خان بےحد دلکش لگ رہی ہیں۔

عائزہ خان کی ان تصویروں کو جہاں اُن کے لاکھوں مداح بہت پسند کررہے ہیں تو وہیں پڑوسی ملک بھارت سے بھی اداکارہ کے لیے تعریفی پیغامات آرہے ہیں۔

Advertisement

بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ سنجیدہ شیخ نے عائزہ خان کی تصویروں پر کمنٹ کرتے ہوئے لکھا ’خوبصورت۔‘

بھارتی اداکارہ کا کمنٹ دیکھنے کے بعد واضح ہوگیا ہے کہ وہ عائزہ خان کے حُسن پر فِدا ہوگئی ہیں۔

عائزہ خان کے حُسن پر بھارتی اداکارہ فِدا

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sanjeeda Shaikh (@iamsanjeeda)

Advertisement

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں ہی عائزہ خان کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 8 اعشاریہ 7 ملین یعنی 87 لاکھ ہوئی ہے۔

اب عائزہ خان کو 9 ملین فالوورز کرنے میں صرف تین لاکھ صارفین کی ضرورت ہے جس کے بعد وہ پاکستان کی پہلی اداکارہ بن جائیں گی جن کے فالوورز کی تعداد 9 ملین ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
سانول عیسیٰ خیلوی نے والد عطااللہ خان کے ساتھ ’’تھیواہ‘‘ کا نیا ورژن ریلیز کردیا
منیب بٹ کا بیٹیوں سے محبت بھرا بیان سوشل میڈیا پر وائرل
’نادیہ میڈی سونی سوانی‘ سے وائرل ہونے والے جوڑے کی حقیقت سامنے آگئی
کیا اقرار الحسن واقعی چوتھی شادی کررہے ہیں؟ حقیقت سامنے آگئی
رجب بٹ نے اہلیہ ایمان کے ساتھ اختلافات پر خاموشی توڑ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر