Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ بھر میں ہفتہ اور اتوار کو مارکیٹیں بند رکھنے کا اعلان

Now Reading:

سندھ بھر میں ہفتہ اور اتوار کو مارکیٹیں بند رکھنے کا اعلان
انٹرنیشنل ڈفینس ایگزیبیشن اینڈ سیمینار

سندھ حکومت نے صوبہ بھر میں ہفتہ اور اتوار کو مارکیٹیں بند رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر محکمہ داخلہ سندھ نے صوبہ بھر میں ہفتہ اور اتوار کو مارکیٹیں بند رکھنے کا نیا نوٹیفیکیشن جاری کردیا، نئی پابندیوں کا اطلاق 16 مئی تک نافذ العمل ہوگا۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق تجارتی سرگرمیاں اب ہفتہ اور اتوار مکمل بند رہیں گی جبکہ تجارتی مراکز اور مارکیٹوں کے کھلنے کی ٹائمنگ میں بھی تبدیلی کی گئی ہے، مارکیٹیں اور تجارتی مراکز سحری سے شام 6 بجے تک کھلے رہیں گے۔

نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ صرف ضرورت اشیاء کی دکانیں کھلی رہیں گی جبکہ تمام سیاسی، ثقافتی، سماجی اور کھیلوں کی ہر طرح کی سرگرمیوں پر مکمل طور پر پابندی ہوگی۔

محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ ریسٹورنٹس میں ان ڈور ڈائننگ کی فراہمی پر مکمل پابندی ہوگی جبکہ آؤٹ ڈور کھانوں کی ٹائمنگ افطاری کے بعد سے رات 12 بجے تک ہوگی۔ رات بارہ بجے کے بعد صرف ہوم ڈلیوری اور ٹیک اوے کی اجازت ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہمارے کوئی جارحانہ عزائم نہیں، یہ اول و آخر ایک دفاعی معاہدہ ہے، خواجہ آصف
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر