Advertisement
Advertisement
Advertisement

جی جی حدید کی بیٹی کی تصاویر سوشل میڈیا پروائرل

Now Reading:

جی جی حدید کی بیٹی کی تصاویر سوشل میڈیا پروائرل

فلسطینی نژاد امریکی ماڈل جی جی حدید کی بیٹی کی تصاویر سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی ہے۔

سپر ماڈل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی بیٹی کائی کے سات ماہ مکمل ہونے پر کچھ نئی تصاویر شئیر کی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Gigi Hadid (@gigihadid)

Advertisement

 ان تصاویر میں ننھی سی بچی کو اپنے جوتوں سے کھیلتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

جی جی نے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں لکھا کہ  ’مجھے یقین نہیں ہورہا کہ میری بیٹی اس ہفتے سات ماہ کی ہوگئی ہے۔‘

واضح رہے کہ پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار زین ملک اور جی جی حدید کے ہاں گزشتہ سال 24 ستمبر کو بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی۔

زین ملک نے بیٹی کی پیدائش کی اطلاع مداحوں کو ایک سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے دی تھی۔

Advertisement

انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا تھا کہ ’میری بیٹی ہمارے ہاتھوں میں ہے جو خوبصورت اور صحتمند ہے، اپنے موجودہ احساسات کو الفاظ میں ڈھالنا ایک مشکل بلکہ ایک ناممکن کام ہوگا۔‘

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر