Advertisement

اس سال پاکستان کے مختلف شہروں میں کتنے گھنٹے کا روزہ ہو گا؟

روزے

پاکستان میں رمضان کا آغاز کل بروز بدھ سے ہورہا ہے اور ملک میں روزے کا دورانیہ 14 گھنٹے سے زائد ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں رمضان المبارک کا آغاز کل سے ہورہا ہے، اس حوالے سے جاری ایک رپورٹ میں تفصیلات دی گئی ہیں کہ پاکستان میں روزہ کتنے گھنٹے کا ہوگا اور دنیا کے دیگر ممالک میں روزے کتنے گھنٹے کے ہوں گے۔

رپورٹ کے مطابق دنیا میں سب سے لمبا روزہ فن لینڈ میں 23 گھنٹے 5 منٹ کا ہوگا پھر سوئیڈان، ناروے اور روس میں 20  گھنٹے 45 منٹ کا روزہ ہوگا۔

اس کے بعد گرین لینڈ کے شہر نوک میں 19 گھنٹے 57 سیکینڈ کا ہوگا۔

جبکہ آئس لینڈ کے دارالحکومت ریکجوک میں روزہ 19 گھنٹے 56  منٹ طویل ہوگا۔

Advertisement

اسی طرح سب سے چھوٹا روزہ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ  میں 11 گھنٹے 20 منٹ کا ہوگا۔

دوسری جانب عرب و خلیجی ممالک میں روزے کا دورانیہ 13 سے 16 گھنٹےکا ہوگا۔

مکہ مکرمہ میں 13 گھنٹے51 منٹ اور آخری ایام میں روزے 14 گھنٹے7 منٹ ہوں گے۔

 اسی طرح ریاض میں رمضان کے ابتدائی دنوں میں روزے 14 گھنٹے اور آخری دنوں میں روزے 14 گھنٹے 42 منٹ پر محیط ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
فواد چوہدری نے خاموشی توڑدی؛ بڑا اعلان کردیا
عدت میں نکاح کیس، جج شاہ رخ ارجمند کا خاور مانیکا پر اظہارِ برہمی
ایل این جی ریفرنس کیس، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
ہمیں ’بلے‘ کا نشان بھی ملنا چاہیے، بیرسٹر گوہر
حکومت میں بیٹھے لوگ بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
مہنگائی کے ستائے شہریوں کیلئے ریلیف کا امکان
Next Article
Exit mobile version