Advertisement
Advertisement
Advertisement

حریم شاہ کی مداحوں سے دعاؤں کی اپیل

Now Reading:

حریم شاہ کی مداحوں سے دعاؤں کی اپیل

ٹک ٹار اسٹار حریم شاہ نے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کردی ہے۔

حریم شاہ نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ وہ اداکاری میں ڈیبیو کیلئے بہت پرجوش ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hareem shah (@hareem.shah_official_account)

Advertisement

حریم شاہ نے کہا کہ وہ اپنی آنے والی ویب سیریز ’راز‘ کی کامیابی کیلئے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کر رہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بس سب دعا کریں کہ یہ پروجیکٹ کامیاب رہے۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ کامیابی کیلئے مجھے بس مداحوں کی دعاؤں کی ضرورت ہے۔

حریم شاہ نے کہا کہ اداکاری کا پہلا تجربہ ہے، اگر کامیابی ملی یا ناکامی بھی ملی تو ناکامی کامیابی کی جانب قدم ہے۔

Advertisement

معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے کہا کہ اس ویب سیریز سے انہوں نے بہت کچھ سیکھا، وقت کی پابندی سمیت ٹیم ورک کا پتا چلا ہے۔

دوسری جانب یہ واضح نہیں ہے کہ ’راز‘ کی کہانی حریم شاہ کی ذاتی زندگی پر مبنی ہے یا نہیں تاہم ٹریلر سے ایسا ظاہر ہوتا ہے کہ سیریز کی کہانی ان کی زندگی سے متاثر ہوکر بنائی گئی ہے۔

قابلِ غور بات یہ ہے کہ ویب سیریز ’راز‘ کے 55 سیکنڈ دورانیے پر مشتمل ٹریلر میں حریم شاہ کی مفتی عبدالقوی کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو بھی شامل ہے۔

’راز‘ کی ہدایتکاری اسد علی زیدی نے دی ہے، یہ ویب سریز اردو فلکس پر پیش کی جائیگی ۔

واضح رہے کہ حریم شاہ اپنی پہلی ویب سیریز ’راز‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آن اسکرین رومانس پر عائزہ اور دانش کی دلچسپ نوک جھونک؛ ویڈیو وائرل
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر