Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیرس، خاتون پولیس اہلکار کو چاقو سے وار کر کے ہلاک کر دیا گیا

Now Reading:

پیرس، خاتون پولیس اہلکار کو چاقو سے وار کر کے ہلاک کر دیا گیا

پیرس میں عرب شہری نے خاتون پولیس اہلکار کو چاقو  کا وار کر کے ہلاک کردیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چاقو حملے کا واقعہ جنوبی ٹاؤن رامبویلیٹ کے پولیس اسٹیشن میں پیش آیا ہے جہاں عرب شہری نے پولیس اسٹیشن میں داخل ہوکر خاتون افسر پر چاقو سے حملہ کیا جبکہ  پولیس نے حملہ آور کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ہے۔

فرانسیسی وزیر اعظم جین کاسٹیکس نے متاثرہ پولیس اسٹیشن کے دورے  کا اعلان کیا ہے۔

حملہ آور تیونس کا شہری ہے جبکہ ہلاک ہونے والی 49 سالہ خاتون افسر پولیس اسٹیشن میں انتظامی عہدے پر تھیں۔

واقعے کے محرکات سامنے نہیں آئے ہیں لہٰذا ابھی یہ نہیں کہا جاسکتا کہ واقعہ دہشتگردی ہے یا نہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
ای چالان کے نام پر ظلم! سندھ اسمبلی میں بھاری جرمانوں کے خلاف قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر