Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف اداکار ارجن کپور نے اپنا وزن کیسے کم کیا؟

Now Reading:

معروف اداکار ارجن کپور نے اپنا وزن کیسے کم کیا؟

بالی ووڈ کے معروف اداکار ارجن کپور نے وزن کم  کرنے کے حوالے سے بتا دیا ہے۔

 اداکار ارجن کپور نے ماضی میں اپنے موٹاپے اور اس کی وجوہات سے متعلق کہانی بیان کردی ہے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ارجن کپور نے ایک پروگرام مین شرکت کی جہاں اداکار نے میزبان کو  اپنے وزن کم کرنے کی کوشش کے بارے میں بتایا۔

اداکار نے کہا کہ جب میں 16 برس کا تھا تو میرا وزن 150 کلوگرام تک تھا۔

ارجن کا کہنا تھا کہ ان کا اتنا وزن انھیں استھما کی بیماری اور ایک انجری کے بعد بڑھا تھا۔

Advertisement

جبکہ اداکار نے اہم انکشاف کیا کہ جب ان کے والدین میں طلاق ہوئی تو اس کے بعد وہ ذہنی سکون لینے کے لیے کھانا کھایا کرتے تھے۔

انھوں نے کہا کہ وہ اسی طرح کی زندگی گزارتے ہوئے بڑے ہوئے اور پھر انھیں زیادہ کھانے کی عادت لگ گئی، اور وہ اپنے اس عادت سے خوب محظوظ بھی ہوتے تھے۔

تاہم بعد مین اپنی ورزش اور ڈائٹ کی مدد سے اپنا وزن کم کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر