Advertisement
Advertisement
Advertisement

قوم کی کردار سازی کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے، عارف علوی

Now Reading:

قوم کی کردار سازی کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے، عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ نوجوانوں اور قوم کی کردار سازی کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے۔

ترجمان کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی  نے صدر یو ایم  ٹی ابراہیم حسن مراد سے ملاقات کی ہے۔

ملاقات کے دوران پاکستان میں اعلیٰ تعلیمی نظام سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف نکات پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

عارف علوی نے ابراہیم حسن مراد کی نوجوان قیادت کو خوب سراہا ہے۔

ملاقات میں سابق چیئر مین یو ایم ٹی ڈاکٹر حسن صہیب مراد (شہید) کی تعلیمی خدمات کو خراج تحسین  بھی پیش کیا گیا ہے۔

Advertisement

صدر یو ایم ٹی ابراہیم حسن مراد کا مزید کہنا تھا کہ ایجوکیشن ، آرٹیفیشل انٹیلیجنس میں ریسرچ اور جدت ہمارے ملک کو ترقی کے راستے پر گامزن کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا؟
مسئلہ کشمیر کے بغیر بھارت سے کوئی بات نہیں ہوسکتی، وزیراعظم
بابا گرونانک کی 486 ویں برسی، پہلے روز دنیا بھر سے 2 ہزار یاتری کرتارپور پہنچے
تنازعات عالمی امن کو خطرے میں ڈال رہے ہیں،شہبازشریف، عالمی یوم امن پر پیغام
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر