Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیلنجز ابھی ختم نہیں ہوئے تیسری لہر بڑا چیلنج ہے، شفقت محمود

Now Reading:

چیلنجز ابھی ختم نہیں ہوئے تیسری لہر بڑا چیلنج ہے، شفقت محمود

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ چیلنجز ابھی ختم نہیں ہوئے تیسری لہر بڑا چیلنج ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں غریب عوام کو ریلیف ملا۔

شفقت محمود نےکہا کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا میں پوری قوم کو جوڑا اور ثانیہ نشتر کے سائے میں چلائے گئے پروگرامز نے غریبوں کی مدد کی۔

وفاقی وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ تعلیم کے میدان میں بہت سے چیلنجز تھے جبکہ ملک بند کرنا بھی ایک مشکل فیصلہ تھا۔

شفقت محمود کا یہ بھی کہنا تھا کہ سارے صوبوں نے تعلیم کے میدان میں متفقہ فیصلے کئے، ہم نے بہت جلدی اسکولز کو بند کیا ،یہ بہت بڑا چیلنج تھا۔

Advertisement

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا مزید کہنا تھا کہ ریڈیو اسکول ،ویب پورٹل موبائل ایپ بنائی گئی ہے جبکہ پندرہ روز میں ٹیلی اسکول کا اجراء کیا اور ایک سال سے ٹیلی اسکول صبح آٹھ سے شام چھ بجے تک چل رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر