Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہم سب ہمارے بابا کو بہت زیادہ یاد کرتے ہیں، حورین صابری

Now Reading:

ہم سب ہمارے بابا کو بہت زیادہ یاد کرتے ہیں، حورین صابری

پاکستان کے معروف قوال امجد صابری کی صاحبزادی حورین صابری نے اپنے والد کی پانچویں برسی کے موقع پر جذباتی پیغام جاری کر دیا ہے۔

حورین صابری نے انسٹاگرام والد کی برسی پر اُن کے ہمراہ لی گئی اپنی کچھ یادگار تصویر شیئر کی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hoorain Amjad Sabri (@hoorainn._)

Advertisement

انہوں نے کیپشن دیتے ہوئے لکھا کہ آج پھر وہ دن آگیا، مجھے یقین نہیں آرہا کہ بابا کے انتقال کو پانچ سال گُزر گئے ہیں۔

امجد صابری کی صاحبزادی نے لکھا کہ ہم سب ہمارے بابا کو بہت زیادہ یاد کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم اپنی زندگیوں میں جنتا بھی مصروف ہوجائیں لیکن ایک نامکمل احساس ہمیشہ ہمارے ساتھ رہتا ہے۔

امجد صابری کے مداحوں کی جانب سے بڑی تعداد اُنہیں خراجِ عقیدت پیش کرتی نظر آرہی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ کراچی میں 16 رمضان 22 جون 2016 کو شام تقریباََ 4 بجے کے قریب قوال امجد صابری پرنامعلوم افرا د نے فائر نگ کی۔امجد صابری کے سر پر گولیاں لگنے سے ان کی موت واقع ہوئی۔

امجد صابری کے 5 بچے ہیں جن میں 3 بیٹے اور 2 بیٹیاں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر