Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بڑی کمی کے بعد سونے کی قیمتیں برقرار

Now Reading:

بڑی کمی کے بعد سونے کی قیمتیں برقرار
سونے

ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز فی تولہ سونے کی قیمت میں استحکام ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مسلسل دو روز کے دوران قیمتوں میں بڑی کمی ہونے کے بعد ملک بھر میں ایک تولہ سونا 1 لاکھ 4 ہزار روپے پر برقرار رہا جبکہ 10 گرام سونا 89 ہزار 163 روپے پر برقرار رہا۔

عالمی بازار میں سونا 1 ڈالر بڑھ کر 1736 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کا مراعات یافتہ شعبوں پر ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ
پیٹرول کتنا سستا ہورہا ہے؟ ناقابل یقین خبر آگئی
نئے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
گاڑی مالکان کیلئے بڑی خبر آگئی
نئے بجٹ میں گاڑیوں کی قیمتوں سے متعلق تجاویز سامنے آگئیں
نان فائلرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی؛ بڑا فیصلہ ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر