
سندھ حکومت نے عدالتوں میں 50 فیصد اسٹاف کی پابندی واپس لے لی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے عدالتوں میں 50 فیصد اسٹاف کے آنے پر پابندی ختم کردی گئی ہے،محکمہ داخلہ سندھ نے نیا حکم نامہ جاری کردیا گیا ہے۔
محکمہ داخلہ سندھ نے 31 مارچ کو سٹی کورٹ ، ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں 50 فیصد اسٹاف کے کام کرنے کا حکم نامہ جاری کیا تھا۔
محکمہ داخلہ سندھ نے 50 فیصد اسٹاف کی پابندی واپس لے لی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement