Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت کے معروف اداکار کورونا کے باعث چل بسے

Now Reading:

بھارت کے معروف اداکار کورونا کے باعث چل بسے

بھارت کے معروف اداکار اور نغمہ نگار شیام دیہاتی کورونا کے باعث انتقال کر گئے۔

غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقامی بھوجپوری فلم انڈسٹری کے  33 سالہ اداکار و نغمہ گار شیام دیہاتی کو چند روز قبل کورونا وائرس لاحق ہوا تھا، جس کے بعد سے وہ اپنے گھر پر آئسولیشن میں تھے۔

اداکار شیام دیہاتی کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا تھا اور ان کا آکسیجن لیول خطرناک حد تک گرگیا تھا۔

اداکار  کا تعلق ریاست بہار سے تھا جبکہ اہلیہ، 5 سال کی بیٹی اور ڈیڑھ کا سال بیٹا ان کے سواگواران میں شامل ہے۔

واضح رہے کہ طبیعت بگڑنے پر انہیں ریاست اترپردیش کے شہر گورکھ پور کے اسپتال میں لے جایا جارہا تھا کہ راستے میں ہی دم توڑ دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر