
خیبر پختونخوا حکومت نے کورونا پھیلاؤ روکنے کے لئے وفاق سے فوج کی مدد طلب کرلی ہے۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے وفاق کو مراسلہ ارسال کر دیا ہے۔
مراسلے میں کہا کہ این سی او سی کے اجلاس میں آرمی کی خدمت لینے کا فیصلہ ہوا تھا۔
وفاقی حکومت پاک آرمی کی خدمت صوبے کے لئے فراہم کرے گی۔
مراسلے کے مطابق پاک آرمی کورونا وباء کو روکنے میں سول انتظامیہ کی مدد کرے گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement