وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
جاری کر دہ نوٹیفکیشن کے مطابق عمر ایوب وزیر اقتصادی امور ہوں گے۔
شوکت ترین کو وزیر خزانہ اینڈ ریوینیو بنا دیا گیا ہے جبکہ حماد اظہر وفاقی وزیر توانائی ہوں گے ۔
خسرو بختیار صنعت و پیداوار کے وزیر ہوں گے اور فواد چودھری وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات بنا دیے گئے ہیں۔
شبلی فراز کو وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement