Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسد قیصر کا اسفندریار ولی کے صاحبزادے ایمل ولی خان سے ٹیلیفونک رابطہ

Now Reading:

اسد قیصر کا اسفندریار ولی کے صاحبزادے ایمل ولی خان سے ٹیلیفونک رابطہ
اسد قیصر

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا اسفندر یار ولی کے صاحبزادے ایمل ولی خان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔

اس موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی نے ایمل ولی خان سے اسفند یار ولی کی صحت کے بارے میں دریافت کیا۔

ٹیلیفونک رابطے میں اسد قیصر نے اسفند یار ولی کی صحت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ اسفند یار ولی کی مکمل صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں۔

یاد رہے اس سے قبل پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزردار کا بھی عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخواہ کے صدر ایمل ولی خان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا تھا۔

Advertisement

ٹیلیفونک رابطے میں ایمل ولی خان نے سینیٹ میں پیپلز پارٹی کا اپوزیشن لیڈر منتخب ہونے پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو مبارک باد  بھی دی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں گوگل کی مصنوعات کی اسمبلی لائن، وزیرِ اعظم کا خیرمقدم
وزارت قانون نے 27 ویں آئینی ترمیم کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا
سونے کی قیمت، مسلسل اتار چڑھاؤ کے بعد مستحکم
وزیراعظم آذربائیجان کے یوم فتح کی پانچویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کیلئے باکو روانہ
آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر