
پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ ویکسین لگوانے کے ساتھ ساتھ ماسک کے استعمال کو بھی یقینی بنائیں۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ سرکاری اسپتالوں کی صلاحیت میں مسلسل اضافہ جاری ہے، کوروناوائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے صوبہ بھرمیں اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔
کوروناوائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے صوبہ بھرمیں اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔
سرکاری ہسپتالوں کی صلاحیت میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔Advertisement— Dr. Yasmin Rashid (@Dr_YasminRashid) April 16, 2021
اپنے پیغام میں پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے عوام سے کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر سختی سے اختیار کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ عوام ویکسین لگوانے کے ساتھ ساتھ ماسک کے استعمال کو بھی لازمی یقینی بنائیں۔
عوام سے کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر سختی سے اختیار کرنے کی اپیل کرتے ہیں
عوام ویکسین لگوانے کے ساتھ ساتھ ماسک کے استعمال کو بھی لازمی یقینی بنائیںAdvertisement— Dr. Yasmin Rashid (@Dr_YasminRashid) April 16, 2021
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News