Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک کورونا کے خلاف حالت جنگ میں ہے ، فردوس عاشق اعوان

Now Reading:

ملک کورونا کے خلاف حالت جنگ میں ہے ، فردوس عاشق اعوان
فردوس عاشق

وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان  نے کہا ہے کہ ملک کورونا کے خلاف حالت جنگ میں ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ پاکستان رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں لا الہ الا اللہ کے نام پر بنا ہے۔

 

فردوس عاشق نے کہا کہ پاکستان کو کمزور کرنا، انتشار پھیلانا اور ہمیں تقسیم کرنا دشمنان پاکستان کا مخصوص ایجنڈا ہے۔

انہوں نے کہا کہ افسوس ہے ہمارے کچھ نادان دوست ارادی یا غیرارادی طور پر دشمن کا آلہ کار بن رہے ہیں۔

فردوس عاشق  نے یہ بھی کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں حکومت عوام کے جان و مال کی حفاظت کے لئے کوشاں ہے۔

فردوس عاشق کا کہنا تھا کہ کچھ شرارتی سیاستدان اور مذہبی رہنماؤں کو اس تشویشناک صورتحال میں پہیہ جام ہڑتال سوجھ رہی ہے۔

Advertisement

فردوس عاشق کا مزید کہنا تھا کہ انشاءاللہ عوامی تعاون کےساتھ ہر سازش ناکام بنائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر