Advertisement
Advertisement
Advertisement

ریاست کالعدم مسلح گروہ کے سامنے بلیک میل نہیں ہوگی، فواد چوہدری

Now Reading:

ریاست کالعدم مسلح گروہ کے سامنے بلیک میل نہیں ہوگی، فواد چوہدری

وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری نے کہا ہے کہ ریاست کالعدم مسلح گروہ کے سامنے بلیک میل نہ ہوئی ہے اور نہ ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری نے اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ لاہور میں پولیس اور رینجرز اہل کاروں کو اغواء کیا گیا جس پر آپریشن ہوا۔

فواد حسین چوہدری نے کہا کہ ریاست کالعدم مسلح گروہ کے سامنے بلیک میل نہیں ہوئی، عمران خان عاشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں انہوں نے اس حوالے سے ہر فورم پر بات کی ہے۔

وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری نے مزید کہا کہ حکومت مذاکرات پر یقین رکھتی ہے لیکن بلیک میل نہیں ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم اگلے ہفتے تک قومی اسمبلی سے منظور ہو جائے گی ، خواجہ آصف
صدر کو تاحیات گرفتار یا ان کیخلاف کوئی کیس نہیں بن سکے گا ، مسودے میں نئی شق شامل
پاک فوج کی جانب سے وانا کے عوام کے لئے مسجد کا تحفہ ، 5 ہزار نمازیوں کی گنجائش
تیسرے ون ڈے میں جنوبی افریقہ کو بدترین شکست؛ پاکستان نے سیریز اپنے نام کرلی
پاکستان سے سیز فائر امریکا کے دباؤ پر نہیں خود کیا ، راجناتھ سنگھ ، ٹرمپ کا دعویٰ مسترد
سوٹ بوٹ میں ننھا فلسطینی زہران ممدانی ، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر