Advertisement
Advertisement
Advertisement

مولانا طارق جمیل کے اسٹور میں کپڑوں کی قیمت کتنی ہے؟

Now Reading:

مولانا طارق جمیل کے اسٹور میں کپڑوں کی قیمت کتنی ہے؟
مولانا طارق جمیل

معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے ملبوسات کے برانڈ ‘ایم ٹی جے ‘ اسٹور کا افتتاح کردیا ہے۔

واضح رہے کئی ہفتوں سے مولانا طارق جمیل کے نام سے کپڑوں کا برانڈ متعارف کرانے کی خبریں سوشل میڈیا پر زیر گردش تھیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by MTJ-Tariq Jamil (@mtj_tariqjamilofficial)

Advertisement

معروف مذہبی اسکالر نے کراچی کے معروف علاقے طارق روڈ میں اپنے برانڈ ‘ایم ٹی جے ‘ اسٹور کا افتتاح کر دیا ہے۔

گزشتہ روز 26 اپریل کی دوپہر کو مولانا طارق جمیل نے ایم ٹی جے اسٹور کا افتتاح کیا اور ساتھ میں خصوصی دعا بھی کی۔

برانڈ ‘ایم ٹی جے’ میں موجود تمام ملبوسات مشرقی طرز کے ہیں، جن میں فارمل، عروسی جوڑے، سلے ہوئے، بغیر سلے، غرض یہ کہ مختلف اقسام کے ملبوسات دستیاب ہیں۔

Advertisement

مولانا طارق جمیل کے برانڈ کی مصنوعات کی قیمتیں عام مارکیٹ سے مطابقت رکھتے ہوئے 2 ہزار سے 5 ہزار روپے کے درمیان مقرر کی گئی ہیں۔

اس کے علاوہ ایم ٹی جے کی جانب سے جوتے اور پرفیومز بھی متعارف کروائے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ فروری میں مولانا طارق جمیل کے حوالے سے یہ کہا جارہا تھا کہ انہوں نے کاروبار کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ اپنے نام سے برانڈ قائم کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
غار میں پکا پرانا پنیر سونے سے بھی زیادہ مہنگا، جانیے حیران کن قیمت
پُراسرار آسمانی شے، خاتون کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی
سانحہ سوات؛ ہیلی کاپٹر نہ آیا، قیمتی جانیں چلی گئیں، خیبرپخوتنخوا حکومت پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر