آئمہ بیگ نے علی ظفر کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ بتا دیا
پاکستان شوبز انڈسٹری کی گلوکارہ ائمہ بیگ نے پاکستان کے ہردل عزیز...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
آئمہ بیگ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویرشیئر کی ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
گلوکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کو مداحوں کی جانب سے پسند نہیں کیا جا رہا ہے۔
آئمہ بیگ کی پوسٹ کردہ تصویر میں انسٹاگرام صارفین گلوکارہ کو مشورہ دے رہے ہیں کہ کچھ کھایا پیا کرئے۔
جہاں کچھ صارفین گلوکارہ کو وزن برھانے کا مشورہ دے رہے وہیں کچھ صارفین کی ان کی تصویر کو پسند بھی کررہے ہیں۔
اس سے قبل پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آئمہ بیگ اپنی حالیہ تصویروں میں فوٹو شوٹ کرواتی نظر آ رہی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
آئمہ بیگ کی جانب سے تصویروں پر مختصر سا کیپشن ’ہیومن آسٹرچ ‘ لکھا گیا ہے۔
گلوکارہ کی ان تصویروں پر اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب تعریفیں کی جا رہی ہیں۔
جبکہ پاکستان کی معروف میزبان انوشے اشرف کا کمنٹ باکس میں کہنا تھا کہ ’انہوں نے آج تک اتنا خوبصورت شتر مرغ نہیں دیکھا ہے۔‘
واضح رہے گلوکارہ آئمہ بیگ سوشل میڈیا پر متحرک رہتی ہیں۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News