Advertisement

جی جی حدید کی ’بنی کاسٹیوم ‘ میں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

فلسطینی نژاد امریکی ماڈل جی جی حدید کی ’فاکس فربنی کاسٹیوم‘ میں تصاویرسوشل میڈیا پروائرل ہوگئی ہیں۔

سپر ماڈل کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر کچھ نئی خوبصورت تصاویر شئیر کی گئی ہیں۔

جی جی حدید نے اپنی نئی تصاویر سے ایک بار پھر مداحوں کو اپنے اسٹائل سے متاثر کر دیا ہے۔

جی جی حدید  نے ان تصویروں میں گلابی رنگ کا ’فاکس فربنی کاسٹیوم‘ زیب تن کیا ہوا ہے جو کہ ان کے گھٹنوں تک لمبا ہے۔

جی جی کی تصاویر کو صرف 14 گھنٹوں میں 29 لاکھ 25 ہزار سے زائد لوگ لائیک کرچکے ہیں۔

 جبکہ ہزاروں کی تعداد میں مداحوں کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار زین ملک اور جی جی حدید کے ہاں گزشتہ سال 24 ستمبر کو بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی۔

زین ملک نے بیٹی کی پیدائش کی اطلاع مداحوں کو ایک سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے دی تھی اور ٹوئٹ میں لکھا تھا کہ ’میری بیٹی ہمارے ہاتھوں میں ہے جو خوبصورت اور صحتمند ہے، اپنے موجودہ احساسات کو الفاظ میں ڈھالنا ایک مشکل بلکہ ایک ناممکن کام ہوگا۔‘

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارتی اداکارہ نے خودکشی کر لی
بالی ووڈ اسٹار عمران خان کی بڑے پردے پر واپسی
دی لائن کنگ کے پریکوئل 'مفاسہ' کا پہلا ٹریلر جاری
میری کامیابی کوئی معمولی بات نہیں، تاپسی پنو کے کیریئر سے متعلق اہم انکشافات
جسٹن بیبر کی نئی تصویر نے مداحوں کو پریشان کردیا
لوگ مجھے دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں، متھیرا کا انکشاف
Next Article
Exit mobile version