Advertisement

سندھ میں اسکول بند کرنے کا فیصلہ

اسکول

سندھ حکومت نے کورونا کی تشویشناک صورتحال کے پیشِ نظر صوبے میں تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے آٹھویں جماعت تک بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں بتا یا کہ محکمہ تعلیم سندھ نے کورونا کی صورتحال کے پیشِ نظر صوبے بھر کے تمام نجی و سرکاری اسکولوں میں آٹھویں جماعت تک کلاسز 6 اپریل سے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Advertisement

سعید غنی نے مزید بتایا کہ آٹھویں جماعت تک کلاسز میں تعلیمی سلسلہ آئندہ 15 روز تک معطل رہے گا تاہم بچوں کی تعلیم کو آن لائن، ہوم ورک اور دیگر ذرائع سے جاری رکھا جا سکتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارتی ''میڈ ان انڈیا'' مہم کو بڑا جھٹکا
کراچی میں سمندری ہوائیں بحال، گرمی کی شدت میں کمی
آئی جی پنجاب نے 8 ایس پیز کے تقرر کے احکامات جاری کر دیے
مودی نے مسلمانوں کو درانداز کہہ کر نفرت اور تشدد کو ہوا دی، منیر اکرم
ملک صرف ٹیکسز پر چل سکتا ہے، مہنگائی کم ہونے سے شرح سود کم ہوگی، وزیرخزانہ
چیئرمین پیپلزپارٹی کا خیبرپختونخوا اورپنجاب کےگورنرز کی نامزدگی کا اعلان
Next Article
Exit mobile version