Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران عباس کی ترک اداکارہ اچیلیا کے ہمراہ ویڈیو وائرل

Now Reading:

عمران عباس کی ترک اداکارہ اچیلیا کے ہمراہ ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمران عباس کی ترک اداکارہ اچیلیا کے ہمراہ ویڈیو وائرل ہو گئی۔

 عمران عباس کی ’کورلش عثمان‘ کی اداکارہ اچیلیا کے ہمراہ بالی ووڈ کا گانا ’سمے نہ یہ کیا کیا‘ گاتے ویڈیو وائرل ہوئی۔

مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے بڑی خوشخبری آ گئی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) سے بڑی خوشخبری آ گئی...

عمران عباس نے اپنی خوبصورتی کا راز بتا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار عمران عباس نے اپنی خوبصورتی کا راز...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by (@imranabbas.official)

Advertisement

حال ہی میں اداکار نے ترک اداکارہ اچیلیا کے ہمراہ ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ بالی ووڈ گانے پر اپنی آواز کا جادو جگا رہے ہیں۔

بالی ووڈ کے گانے کو ترک اداکارہ بھی خوبصورتی سے نبھا رہی ہیں کیونکہ وہ یہ گانا پہلے بھی گا کر اپلوڈ کرچکی ہیں۔

عمران عباس نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’جب موسیقی دو سرحدوں کو آپس میں جوڑ دے۔‘

Advertisement

عمران عباس آج کل ترکی میں موجود ہیں اور اس معروف تاریخی سیریز کے مرکزی کرداروں سے ملاقات کررہے ہیں۔

اداکارعمران عباس ملاقات کی تصاویر اور ویڈیو کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ بھی کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ اچیلیا نے ’ارطغرل غازی‘ کے سیکوئل ’کورلش عثمان‘ میں ارطغرل کے بڑے بیٹے ’گندوز بے‘ کی اہلیہ ’عائشہ خاتون‘ کا کردار ادا کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ نے نیٹ فلکس پر اہم ریکارڈ قائم کردیا
"ہیرا منڈی" فکشنل کہانی ہے، اسے تاریخ کے تناظر میں نہ دیکھا جائے؛ سوناکشی سنہا
دو بیٹیوں کی ماں ہونے کے باوجود دوبارہ کسی سے محبت ہوگئی؛ اداکارہ شگفتہ اعجاز
معروف ہدایتکار کو 8 سال قید کی سزا
میٹ گالا 2024 میں شرکت کیلئے عالیہ بھٹ نے کتنی رقم ادا کی؟ جان کر آپکے ہوش اُڑ جائیں گے!
تاریخی ڈراما ’صلاح الدین ایوبی‘ پاکستان میں ریلیز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر