Advertisement
Advertisement
Advertisement

جنت مرزا نے مداحوں سے بڑی اپیل کر دی

Now Reading:

جنت مرزا نے مداحوں سے بڑی اپیل کر دی

پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار و اداکارہ جنت مرزا نے مداحوں سے بڑی اپیل کر دی ہے۔

حال ہی میں جنت مرزا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر خصوصی اسٹوریز شیئر کیں جن میں اُنہوں نے اپنے نام سے منسوب جعلی فیس بُک اکاؤنٹ کے اسکرین شاٹ شیئر کیے ہیں۔

فیس بُک پر میرے نام سے منسوب جعلی اکاؤنٹ کو رپورٹ کریں: جنت مرزا

جنت مرزا کی جانب سے شیئر کیے گئے اسکرین شاٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اُن کے نام سے بنایا گیا فیس بُک اکاؤنٹ تصدیق شدہ ہے۔

 جبکہ اُس اکاؤنٹ کو 48 ہزار سے زائد صارفین نے فالو کیا ہوا ہے۔

Advertisement

ٹک ٹاک اسٹار نے اپنی انسٹا اسٹوری میں کہا کہ ’فیس بُک پر موجود یہ میرا اکاؤنٹ نہیں ہے۔‘

جنت مرزا نے کہا کہ ’نقالی ایک جرم ہے، براہِ کرم اس جعلی اکاؤنٹ کو رپورٹ کریں۔‘

فیس بُک پر میرے نام سے منسوب جعلی اکاؤنٹ کو رپورٹ کریں: جنت مرزا

جنت مرزا نے کہا کہ ’جب آپ اس کاؤنٹ کو رپورٹ کردیں گے تو مجھے لازمی آگاہ کریں۔‘

گزشتہ سال جنت مرزا نے اپنے نام سے منسوب جعلی ٹک ٹاک کو رپورٹ کرنے کی اپیل کی تھی۔

جنت مرزا نے کہا تھا کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اُن کا کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے۔

Advertisement

فیس بُک پر میرے نام سے منسوب جعلی اکاؤنٹ کو رپورٹ کریں: جنت مرزا

واضح رہے  پاکستان کی ٹاپ ماڈل، ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ جنت مرزا کے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر 14 ملین فالوورز ہوگئے ہیں جس کے بعد وہ پاکستان کی مقبول ترین شخصیت بن گئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رجب بٹ کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر