پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ عائزہ اعوان کو اپنی پہلی محبت مل گئی۔
ادکارہ عائزہ اعوان نے ہاتھ پر ہاتھ رکھے ایک تصویر جاری کر دی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ نے تصویر میں موجود اپنی پہلی محبت کے حوالے سے مزید کچھ نہیں بتایا ۔
اداکارہ نے یہ تصویر شیئرکرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’زندگی میں سب سے بہتر چیز ایک دوسرے کا ساتھ برقرار رکھنا ہے۔‘
عائزہ کے مداح یہ تصویر دیکھنے کے بعد اس جستجو میں ہیں کہ ادکارہ کس کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے کا ارادہ رکھتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
