پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی ورک آؤٹ ویڈیو پر شوبز شخصیات سمیت مداحوں نے بھی اپنی رائے کا اظہار کر دیا ہے۔
شعیب ملک کی جِم میں پھرپور اور سخت ٹریننگ کو دیکھ کر پاکستان کی اداکارہ اشنا شاہ نے حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ یقیناً جِم میں یہ والی ایکسرسائز میرے معمول کا حصہ نہیں۔

اداکارہ حمیمہ ملک نے بھی شعیب ملک کی فٹنس سے متعلق ویڈیو کو پسند کیا ہے۔
اس کے علاوہ بھی سینکڑوں مداحوں نے شعیب ملک کی تعریف کی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
