عالمی وبا کورونا وائرس دنیا کو تقسیم کررہا ہے، شنیرا اکرم
سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا نے عالمی وبا کورونا وائرس...
سابق لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے باپ کی بیٹیوں کیلئے محبت بیان کردی۔
شنیرا اکرم نے بیٹی عائلہ اور شوہر کی تصویر کو ٹوئٹر پر پوسٹ کیا ہے۔
‘Believe in yourself and Set your sights high’ he said, ‘don’t be afraid because I’ve got you if you fall!’ Said all the good men to their daughters! #SkysTheLimit #AFathersLove #HerHeartHisArms #WindBenethHerWings @wasimakramlive pic.twitter.com/wp4SynZUyB
Advertisement— Shaniera Akram (@iamShaniera) April 9, 2021
پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وسیم اکرم اپنی بیٹی عائلہ کو کاندھوں پر اُٹھائے ہوئے ہیں۔
شنیرا اکرم نے پوسٹ کی جانے ویڈیو میں کہا کہ ’خود پر یقین رکھو اور اونچے خواب دیکھو۔‘
شنیرا نے کہا کہ یہ وہ جملہ ہے جو ہر والد اپنی بیٹی سے کہتا ہے یا اس کے لیے سوچتا ہے۔
شنیرا نے بیٹی سے محبت کو مختلف ہیش ٹیگز کا استعمال کرتے ہوئے بھی بیان کیا۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News