
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ کا واقعہ بہت تکلیف دہ ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹریٹر پر اپنے ایک پیغام میں کوئٹہ اور تربیت میں ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ واقعے کی مذمت کرتے ہوئے ایف سی اہلکاروں کی شہادت پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔
جدہ۔ سعودی عرب
بلوچستان، کوئٹہ اور تربیت میں ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ واقعے کی مذمت
Advertisementدہشت گردوں کی فائرنگ سے ایف سی اہلکاروں کی شہادت پر دکھ کا اظہار
ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ کا واقعہ بہت تکلیف دہ ہے۔
وطن کی حفاظت پر مامور اہلکاروں پر فائرنگ بدترین دہشت گردی ہے.۱/۲
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) May 9, 2021
اپنے پیغام میں وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ وطن کی حفاظت پر مامور اہلکاروں پر فائرنگ بدترین دہشت گردی ہے، ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ کا واقعہ بہت تکلیف دہ ہے۔
شیخ رشید احمد نے یہ بھی کہا کہ دہشتگرد بزدلانہ کارروائیوں سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے مزید کہا کہ بلوچستان کی ترقی اور ملکی سلامتی کا مشن جاری ہے گا۔
دہشت گرد بزدلانہ کاروائیوں سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوصلے پست نہیں کر سکتے ۔
بلوچستان کی ترقی اور ملکی سلامتی کا مشن جاری ہے گا-۲/۲
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) May 9, 2021
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News