چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کل بدین کا دورہ کریں گے۔
ترجمان بلاول ہاؤس کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو پی ایس 70 بدین کا ضمنی الیکشن جیتنے والے محمد ہالیپوتو کے گاؤں بشیر ہالیپوتو کی رہائش گاہ پہنچیں گے۔
بلاول بھٹو کل شام 4 بجے ہالیپوتو ہاؤس پہنچ کر بدین ضمنی الیکشن جیتنے والے پیپلزپارٹی امیدوار کو مبارکباد بھی دیں گے۔
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو ہالیپوتو ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو بھی کریں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement