
بھارتی گلوکارہ شریا گھوشل کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بالی ووڈ کی مشہورِ زمانہ پلے بیک گلوکارہ نے مداحوں کو ننھے مہمان کی آمد کی خبر فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پیغام کے ذریعے دی ہے۔
گلوکارہ شریا گھوشل نے انسٹاگرام پوسٹ میں لکھا کہ خدا نے آج ہمیں بیٹے سے نوازا ہے۔
شریا گھوشیل نے اپنی خوشی کا اظہار بھی کیا اور کہا کہ یہ ایسے جذبات ہیں جو میں نے آج سے پہلے کبھی محسوس نہیں کیے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News