پاکستان شوبز انڈسٹری کے گلوکارو اداکار فخرِ عالم نے عید پر ایس او پیز پر عمل کرنے کی اپیل کردی ہے۔
اداکار فخرِ عالم سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر عید کی مبارکباد دیتے ہوئے لوگوں کو اس بات کی یاددہانی کروائی ہے کہ کورو نا وائرس کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں ہے۔
Here is wishing everyone a very Happy Eid. Remember to remain vigilant & responsible during these holidays. Wear your masks & wash your hands frequently. Have a blessed Eid everyone. #eidmubarak2021 pic.twitter.com/Oa4dVPCZOu
— Fakhr-e-Alam (@falamb3) May 12, 2021
معروف پاکستانی گلوکار نے کہا کہ عید پر کورونا ایس او پیز پر عمل کریں اور ذمہ داری کا ثبوت دیں۔
فخرِ عالم نے کہا ہے کہ ’میری طرف سےسب کو عید مبارک کی مبارکباد۔‘
گلوکارنے لکھا کہ ان چھٹیوں کے دوران چوکنا اور ذمہ دار رہیں، اپنے ماسک پہنیں اور اپنے ہاتھ دھوئیں۔
واضح رہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 2 ہزار517 کیسز سامنے آئے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
